انبیاء کرام کی سنتیں

انبیاء کرام کی سنتیں
 ترمذی شریف کی روایت ہے کہ چار چیزیں سنن المرسلین یعنی انبیاء کرام کی سنتیں ہیں۔  تمام انبیاء باحیا ہوا کرتے تھے۔......
تمام انبیاء خوشبو کا استعمال کیا کرتے تھے۔......
تمام انبیاء کرام مسواک کیا کرتے تھے۔......
تمام انبیاء ازواجی زندگی بسر کیا کرتے تھے۔......