پانچ وصیحتیں


پانچ وصیحتیں
حضرت علی رضہ فرمایا کرتے تھے مجھے میرے محبوب خاتم المرسلین ﷺ نے پانچ کاموں میں جلدی کرنے کی وصیحت فرمائی۔
۔۔۔ تم نماز کے فوت ہونے سے پہلے اسے ادا کرلو۔
۔۔۔ موت سے پہلے توبہ کرنے میں جلدی کرو۔
۔۔۔ جب کوئی آدمی مرجائے تو اس کے کفن دفن میں جلدی کرو۔
۔۔۔ تمہارے سر پر قرض ہو تو اس کے ادا کرنے میں جلدی کرو۔
۔۔۔ جب بیٹی یا بیٹے کے لئے مناسب رشتے مل جائے تو اس کے نکاح کرنے میں جلدی کرو۔