Islam Mein Aurat Ke Haqooq

Islam Mein Aurat Ke Haqooq

اسلام میں عورت کے حقوق
وہ لوگ کس قدر سخت دل ہوں گے جو اپنی بیٹیوں کو زندہ درگور کردیا کرتے  تھے ۔ دفن ہونے والی معصوم بچیوں کی چیخ و پکار ان کے کانوں میں پڑتی ہوں گی مگر ان کا ضمیر ان کو نہیں جھنجھوڑتا ہوگا۔ ایسے حالات میں نبی اکرم ﷺ نے اپنی دو انگلیوں کا اشارہ کرکے فرمایا: ” جس آدمی کے گھر میں دو بیٹیاں ہوں وہ ان کی اچھی پرورش کرے حتی کہ ان کا نکاح کردے تو وہ آدمی  جنت میں میرے ساتھ ایسے ہوگا جیسے ہاتھ کی دو انگلیاں ایک دوسرے کے ساتھ ہوتی ہیں ۔